تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:38

صنعتیںگیس کے استعمال میں 30 فیصدتک کمی کریں،سوئی سدرن

جیو نیوز - کراچی ......سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ سندھ میں سی این جی کی مسلسل فراہمی کیلیےصنعتوں کے گیس استعمال میں کمی ضروری ہے،کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس استعمال میں کمی سے پٹرول بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی،پٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں،سوئی سدرن نے صنعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پرگیس کے استعمال میں 30 فیصد تک کمی کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.