تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:6

پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں،وزارت پٹرولیم

جیو نیوز - اسلام آباد.........وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں ، 25اور 27جنوری کو ساٹھ ساٹھ ہزار ٹن کے دو جہاز بھی فرنس لے کر پہنچ رہے ہیں ۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کوئی کمی نہیں۔60ٹن فرنس آئل کا جہاز 25جنوری جبکہ دوسرا 27جنوری کو پہنچے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.