تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:37

شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

جیو نیوز - نیویارک........سعودی عرب کے فرماں روا شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ شاہ عبداللہ کی وفات کے اعلان کے بعد نیویارک میں تیل کے مارچ کے سودوں میں تین اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ادھر ایشائی منڈی میں تیل کی قیمت میں فی بیرل ایک اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد کا اضافہ ہواہے۔ اور یہاں بھی مارچ کے سودوں میں اضافہ دیکھا گیاجو دو اعشاریہ دوپانچ فیصد تک بڑھ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.