تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:15

نیپرا نے کے الیکٹرک کو میٹررینٹ لینے سے روک دیا

جیو نیوز - کراچی......... نیپرا نے کے الیکٹرک کو میٹررینٹ لینے سے روک دیا۔ نیپرا حکام کے مطابق ساڑھے سات روپے فی صارف میٹر رینٹ لینا غیرقانونی ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے اب تک لیا گیا تمام میٹررینٹ واپس کیا جائے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ 22 لاکھ صارفین کومیٹررینٹ واپس کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.