تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:56

کراچی: ٹرانسپورٹرز کا انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میںکمی کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میںکمی کا فیصلہ کیا ہے۔صدرسندھ بس اونرزمیرافضل کے مطابق انٹرسٹی بس کرایوں میں 3فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی سےسندھ حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی مال بردارگاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔صدرگڈزٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ یکم فروری سےمال بردارگاڑیوں کےکرایوں میں 5فیصدکمی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.