تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت59 ڈالر فی بیرل ہوگئی

اردو ٹاٰئمز - نیویارک میں لائٹ سویٹ آئل کے جون کے لئے سودے دو اعشاریہ چھ نو ڈالر اضافے سے اونسٹھ اعشاریہ تین ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ لندن خام برینٹ آئل کی جولائی کے لئے سودے دو اعشاریہ چار سات ڈالر اضافے کے بعد اٹھاون اعشاریہ چار سات ڈالر میں ہوئے? ماہرین تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نائجیریا میں جاری پرتشدد کارروائیوں اور ایک مسلح گروپ کی جانب سے انرجی انڈسٹری کونقصان پہنچانے کی عرض سے اہم شیپنگ چینلز کو بند کرنے کی دھمکی قرار دے رہے ہیں?

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
آپ آخری مضمون پر ہیںبرطانیہ ،یورپی یونین سے نکلا تو 150ارب ڈالرکا نقصان ہوگا ل
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.