تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 فروری 2011
وقت اشاعت: 19:14

بھارت:اٹلی کےڈانسرز بھارتی قبائلی رقص کےدلدادہ

جھاڑکنڈ : قبائلی رقص سیکھنےکےشوقین اطالوی ڈانسرز تین سال سے بھارت کے ایک گاؤں میں مقیم ہیں ۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کےگاؤں جھاڑکھنڈ کے قبائلی تین سال سے اٹلی سے آئے ہوئے ڈانسرز کو روایتی رقص سکھانے میں مشغول ہیں۔



ماریا لوئزا اور سارتوریو کینس شوق کے ہاتھوں مجبور آرام دہ زندگی چھوڑ کر قبائلی رقص سیکھنے کے لئے جھاڑکنڈ پہنچے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.