تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 فروری 2011
وقت اشاعت: 19:40

برطانیہ میں موٹوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

لندن : برطانیہ میں موٹے افراد کی وجہ سے ہسپتالوں کے لئے بھی مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں کیونکہ اب ان کے لئے ایمبولینس بھی چھوٹی پڑرہی ہیں،برطانیہ میں موٹے افراد کی تعداد اور ان کا وزن بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ،موٹوں کے حوالے سے برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہر ایمبولینس سروس کو اب زیادہ بڑی اور گنجائش والی وہیل چیئرز اور سٹریچرز بھی خریدنے ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.