تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 فروری 2011
وقت اشاعت: 19:37

وکی لیکس نوبل انعام2011 کیلئے نامزد،نارویجن رکن پارلیمنٹ

اوسلو: ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے تصدیق کردی ہے کہ وکی لیکس کو اس سال کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔نارویجن رکن پارلیمنٹ نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ ناروے کی نوبل کمیٹی نے ایوارڈ کیلئے وکی لیکس کی نامزدگی قبول کرلی ہے۔انہوں نے وکی لیکس کو اکیس ویں صدی میں آزادء اظہار اور شفافیت کا سب سے اہم مددگار قرار دیا ہے۔ نوبل انعام کیلئے نامزدگیوں کی ڈیڈ لائن منگل کو ختم ہوچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.