تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2011
وقت اشاعت: 16:57

بھارتی ریاست گجرات میں انوکھی دکان

فرید آباد : بھارت میں دکاندار کا فراخدلی کا مظاہرہ، انوکھی دکان پر رکھی گئی چیزوں کی قیمت خریداروں کو خود طے کرنا ہونگی۔ ایسی دکان ریاست بہار کے شہر فریدآباد میں کھولی گئی ہے۔ جس پر ہاتھ سے بنائی ہوئی چیزوں سمیت اہم اور تاریخی آئٹمز رکھے گئے ہیں۔



دکاندار نے کسی بھی آئٹم پر قیمت نہیں لکھی اور نہ ہی کوئی ریٹ فکس کیاہے۔ تاہم خریدار کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ جو مناسب سمجھے قیمت ادا کرے۔ دکان پر کام کرنے والے ایک رضا کار مدھو سندن کا کہناہے کہ قیمت نہ مقرر کرنے کا خیال تاریخی ہے۔ اور اس کا مقصد ضرورتمندوں کی مدد کرناہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.