تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2011
وقت اشاعت: 20:0

بھارتی آرٹسٹ نے بنائے مشہور شخصیات کے کارٹون

لکھنئو: بھارتی ریاست آندھراپردیش میں آرٹسٹ نے بنائے ہیں مشہور شخصیات کے کارٹون اور لگائی گئی ایک نمائش جس میں من موہن سنگھ،براک اوباما اور امیتابھ بچن کے کارٹون لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔



کارٹون بنائے کارٹونسٹ کوشل بھٹہ چاریہ نے جو پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زندگی اس قدر مصروف ہوگئی ہے کہ اس کے رنگ غائب ہوتے جارہے ہیں۔میرے بنائے ہوئے کارٹون لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں۔ یہی میری لیے خوشی کی بات ہے۔ بھٹہ چاریہ نے نہ صرف لوگوں کی توجہ حاصل کرنے والے رنگین کارٹون بنائے بلکہ ان پر انتہائی مناسب کیپشن چسپاں کیے ہیں،جنہیں پڑھ کر دیکھنے والوں کو ہنسی آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.