تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 فروری 2011
وقت اشاعت: 17:59

دبئی: شاپنگ فیسٹیول کی رنگینیاں جاری

دبئی: دبئی شاپنگ فیسٹیول میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ بچے شاپنگ کے بجائے بیلے ڈانس سیکھنے میں مگن ہیں۔

دبئی شاپنگ فیسٹیول کے آرگنائزر کا کہنا ہے کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں اس سال شاپنگ فیسٹیول میں رش نہیں ہے، تاہم اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ڈانس پرفامنسز دیکھنے آرہے ہیں۔



فیسٹیول میں ہر سال دنیا بھر سے ڈانس گروپ آتے ہیں۔ اس دفعہ بچوں کے لئے بیلے ڈانس کی کلاسز بھی رکھی گئیں ہیں ۔شرکا کا کہنا ہے کہ دبئی شاپنگ فیسٹیول میں بہت مزہ آرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.