8 فروری 2011
وقت اشاعت: 18:30
چین: لوگوں نے کی جمی ہوئی آبشار پر چڑھنے کی کوشش
بیجنگ: ہمت مرداں،مدد خدا، چین میں لوگوں نے کی جمی ہوئی آب شار پر چڑھنے کی کوشش بیجنگ میں ہونے والے اس منفرد مقابلے میں سو سے زائد لوگوں نے حصہ لیا۔اس مقابلے میں لڑکیوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔مقابلے میں سو میٹر لمبے آبشار پر کم سے کم وقت میں چڑھنا تھا۔