9 فروری 2011
وقت اشاعت: 17:34
بھارت میں پائن ایپل فیسٹیول منایا جا رہا ہے
نئی دہلی: بھارت میں رس بھرے اور مزیدار پائن ایپل فیسٹیول منایا جا رہا ہے۔ بھارتی گاؤں مولون کے کسانوں نے اس نمائش کا انعقاد کیا۔ نمائش کے انعقاد کا مقصد پائن ایپل کی پیداوار کو فروغ دینا ہے۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت سپورٹ کرے تو اس علاقے میں پائن ایپل کی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے۔