تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 فروری 2011
وقت اشاعت: 16:50

نیویارک: بل کلنٹن اور ایلزبتھ ٹیلر کے لیئے خراج تحسین

نیویارک: امریکی ایڈزریسرچ فاؤنڈیشن نے اپنی پچیس ویں سالگرہ کے موقع پرنیویارک میں بل کلنٹن اور ایلزبتھ ٹیلر کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پرسابق امریکی صدر بل کنٹن نے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ اس مہم کو جاری رکھنے میں ساتھ دیں۔



ایڈز ریسرچ فاؤنڈیشن نے 1985 سے ایڈز سے آگاہی کا پروگرام شروع کیا تھا جو آج بھی جاری ہے۔ تقریب کا انعقاد مرسیڈیز بینز فیشن ویک میں کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف کلوکار،ماڈلز ا ور فیشن ڈیزائنرز بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.