تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 فروری 2011
وقت اشاعت: 21:2

دبئی: گلف بائیک ویک کا آج سے آغاز

دبئی: دبئی شاپنگ فیسٹیول کے موقع پر گلف بائیک ویک بھی آج سے شروع ہوگیا۔ گلف بائیک ویک کی افتتاحی تقریب دبئی شاپنگ فیسٹیویل میں میں منعقدہوئی جس میں فیسٹیول کے کوارڈینٹر ابراییم صالح نے شرکت کی۔



نمائش میں ہر قسم کے موٹربائیک رکھی گئی ہیں۔ جس سے بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت متوقع ہے۔ نمائش میں موٹربائیکس کے علاوہ ان کے پُرزہ جات بھی موجود ہیں۔



دبئی میں موٹربائیک انڈسٹری پونے دو ارب ڈالر کی ہے۔ منتظمین کاکہنا ہے کہ اس نمائش سے متحدہ عرب امات اور سعودی عرب میں موٹربائیک کی صنعت کو فروغ ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.