تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:46

چین: نایاب اور خوبصورت خرگوشوں کا میلہ

بیجنگ: چین میں قمری سال کے جشن میں دنیا بھر سے لائے ہوئے منفرد اور خوبصورت خرگوشوں کامیلہ سج گیا ۔ چین کے نواحی قصبہ چانگ کنگ میں خرگوشوں کی سترہ روزہ نمائش جاری ہے جس میں دنیا بھر سے خرگوش لائے گئے ہیں۔



اس نمائش میں امریکہ کا جائنٹ خرگوش بھی شامل ہے جس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ جرمنی سے آیا ہوا ایک سال کا خرگوش جسے خرگوشوں کابادشاہ کہا جارہا ہے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.