1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:42
مصر کے پھولوں کی مہک پہنچی بھارت
کیرالہ : مصر کے پھولوں کی مہک پہنچی بھارت ۔ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں مصر کے خوبصورت رنگ برنگے پھولوں کی نمایش ہوئی۔
فلاور شو دو ہزار گیارہ میں تئیس ہزار سے زائد انواع و اقسام کے پھول اور پودے رکھے گئے تھے۔نمائش کا دورہ کرنے والوں کا کہنا تھا کہ رنگ برنگے ترو تاہ پھول دیکھ کر ان کی خوشی دو بالا ہو گئ ہے۔ دس فروری سے شروع ہونے والی نمایش کا کل آخری دن ہے۔