تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:42

سانتا مونیکا:دنیا کا سب سے طویل سرخ صوفہ تیار

سانتا مونیکا : ویلنٹائن ڈے تو گذر گیا لیکن اس کا بخار ابھی تک برقرار ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا مونیکا میں پریمی جوڑوں کی ملاقات کے اہتمام کے لیئے دنیا کے سب سے بڑے سرخ صوفے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ نوجوان اس سرخ صوفے پر بیٹھ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.