تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:42

لتھونیا:ویلنٹائن ڈےپربنایاگیاچاکلیٹ کا کمرہ

ولنی ویس : لتھونیا میں ویلنٹائن ڈے پر بنائی گئی چاکلیٹ کی جنت،سپر مارکیٹ میں سترہ مربع میٹر کے کمرے کو چکلیٹ سے سجا دیا گیا۔،جہاں فرینیچر اور آرائشی سامان ،پینٹنگز سے کتابوں تک ہر چیز بنی چاکلیٹ سے۔



لتھونیا کی ولنیس سپر مارکیٹ میں بنائے گئے اس کمرے میں حد تو یہ ہے کہ دیواریں اور شیشے کے علاوہ بلی بھی سفید چاکلیٹ سے بنادی گئی ہے ،اس کمرے کے خالق ٹینڈیزی گولسکس کا کہناہے چکلیٹ کا یہ روم انہوں نے چاکلیٹ سے اپنی طویل وابستگی کی وجہ سے بنایاجس نےان کےاحساسات میں مٹھاس پیدا کی،خواہش ہے کہ اس کمرے میں ویلنٹائن ڈنر کرنے والے جوڑے بھی اس مٹھاس کو محسوس کریں۔ان کا کہنا ہےکہ اس کمرے میں انہوں نے تین سو کلو چاکلیٹ استعمال کی اس پہلے چاکلیٹ روم کی نمائش آٹھ مار چ تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.