1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:42
ورلڈ کپ کا جوش : بھارت میں چاکلیٹ سے کرکٹ کٹ تیار
پوڈوچیری: ورلڈ کپ کےدن جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں،مداحوں کا جوش بڑھتا جا رہا ہے۔ بھارت کی ایک بیکری میں چاکلیٹ سے کرکٹ کٹ تیار کی گئی ہے۔
بیکری کی منجینگ ڈائریکٹر سری ناتھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماہرین کی مدد سے بتیس کلو گرام وزنی کٹ تیار کی ہے جس میں بیٹ،بال وکٹس اور ورلڈ کپ کی سنہری ٹرافی بھی شامل ہے۔