تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:43

امریکا:برفباری کے موسم کے لیے جدید ملبوسات کی نمائش

نیو یارک : امریکہ میں معروف ڈیزائنر مارک جیکب نے موسم سرما کے ملبوسات کا نیاانداز پیش کیا۔ نیویارک میں ہوا موسم سرما کے ملبوسات کا فیشن ویک ۔۔جس میں ڈیزائنر مارک جیکب کے ملبوسات کا کلیکشن بیوٹی فل پیپل پیش کیا گیا۔



اس کلیکشن کی کلر تھیم بلیک تھی۔ سر پرمنفرد انداز کی ٹوپی پہنے ماڈلز نے جب ریمپ پر واک کی تو فیشن شو کوچارچاند لگ گئے۔ جیکب نےبتایاکہ انھوں نے اپنےتخلیق کردہ ملبوسات کے ذریعے یہ پیغام دینےکی کوشش کی ہے کہ برفباری کے موسم میں فیشن کوملحوظ خاطر رکھاجاسکتا ہے۔نیویارک میں جاری فیشن ویک سترہ فروری تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.