تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:44

چنیوٹ:جشن عید میلادالنبی کے موقع پر63من وزنی کیک کاٹا گیا

چینیوٹ : چنیوٹ میں جشن ولادت رسول ﷺ کی مناسبت سے تریسٹھ ٹن وزنی کیک تیار کیاگیا ہے جسے دیکھنے کے لیئے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔



ملک بھرکی طرح چنیو ٹ میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺانتہائی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس موقع پر جہاں ریلیاں اور محافل میلاد کا انعقاد کیا گیا وہیں دریائےچناب کے کنارے واقع وادی عزیزشریف میں حضور ﷺکی عمر مبارک کی مناسبت سے 63 من وزنی کیک کاٹا گیا۔



کیک بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے وزنی کیک ہے۔ کیک کی تیاری میں آب زم زم ،خالص مکھن، گھی،میدہ ،شکر کا استعمال کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.