تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:44

نیویارک میں ہوا ڈاگ شو، اسکاٹش کتے نے میدان مارلیا

نیویارک : امریکی ریاست نیویارک میں دوہزار گیارہ کے ڈاگ شو میں اسکاٹ لینڈ کے ہیکوری نامی کتے نے میدان مارلیا۔ دوروزہ منفرد شو میں مختلف ممالک کے دو ہزار چھ سو کتوں نے حصہ لیا۔ جن کو سات گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ہر گروپ سے فائنل مقابلے کے لئے ایک ایک کتے کا انتخاب کیا گیا۔



آخری دن اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیر ہاونڈ گروپ کے پانچ سالہ ہیکوری کو دوہزار گیارہ کا اعلیٰ کتا قرار دیا گیا۔ شائقین کی بڑی تعداد نے شو دیکھا اور اسے بے حد پسند کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.