تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:44

آریان فائیو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ

گیانا : یورپی خلائی ایجنسی کی جانب سے آریان فائیو مشن ،خلائی اسٹیشن روانہ کردیا گیا۔ جو اسٹیشن کو رسد پہنچائے گا۔ فرانس کے گیانا خلائی اسٹیشن سے روانہ کیا جانے والے آریان فائیو میں راکٹ کے ساتھ بھاری وزن کے پانچ راکٹ بھی شامل ہیں، جس کی وجہ سےآریان کو ابتک خلاء میں بھیجے جانے والے تمام راکٹوں سے بڑا قرار دیا جارہا ہے۔



آریان فائیو راکٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو رسد پہنچانے کا کام کرے گا۔ مشن اگر کامیابی ہوجاتا ہے تو یورپی خلائی اسٹیشن کے کامیاب خلائی مشنز کی تعداد دوسو ہوجائے گی۔ آریان خلاء کو ایک روز قبل خلاء میں روانہ کیا جارہا تھا لیکن آکسیجن کی کمی اور دیگر مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.