تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:47

ملائیشیا: لال ٹین فیسٹیول میں شیر ڈانس کی تیاری

کوالالمپور: چین اور ملائیشیا سمیت ایشیاء کے دیگر ممالک میں لال ٹین فیسٹیول کی تیاریاں جاری ہیں اس سلسلے میں ملائیشیا میں شیر ڈانس کی خصوصی تیاری کی جارہی ہے.



کوالالمپور میں ایک ٹیم شیر ڈانس کی خصوصی تیاری کررہی ہے شیرڈانس کی تیاری کرانے والے انسٹریکٹر سیو ہو فیو کاکہناہے کہ شیر ڈانس ایک مشکل کام ہے۔



انھوں نے بتایاکہ شیر ڈانس کے لئے شیر کا سر بنانے میں ایک مہینہ لگتاہے ان کی ورکشاپ نے گذشتہ برس چھ سو شیروں کے اسٹریکچر تیار کرکے دیئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.