تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:49

بھارتی کرکٹ ٹیم کےلیے مداح کا انوکھا تحفہ

نئی دہلی : بھارتی شہری کرکٹ ٹیم کو خوش کرنے کے لئے نئی دہلی سے ممبئی تک کا سفر سائیکل پر طے کرے گا۔ دہلی میں کرکٹ مداح نے تیس گھنٹے میں ایک ہزار چار سو پچیاسی کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لیئے کمر کس لی ہے ۔ ونود پونامیا کا کہنا ہے کہ یہ سفر بھارتی کرکٹ ٹیم کے لئے ان کی طرف سے تحفہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.