تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:52

عالمی کپ:بھارت میں کرکٹ کے دیوانوں کی اجتماعی شادی

گجرات : عالمی کپ کے آغاز کے ساتھ پورابھارت کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہو گیاہے۔ صوبہ گجرات کے شہرسورت میں کرکٹ جنونیوں کی اجتماعی شادی میں بھارتی ٹیم کی فتح کی دعائیں کی گئیں۔



اجتماعی شادی کی اس تقریب کیلئے کرکٹ فیلڈکی شکل کابہت بڑا کیک تیارکیا گیاتھا۔ جسے کاٹ کر نئے شادی شدہ جوڑوں نے بھارتی ٹیم کی فتح کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ دیون پٹیل کی شادی بھی اسی تقریب میں ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب کی دعا ہے کہ بھارتی کھلاڑی عالمی کپ جیت لیں،جس سے انکی شادی ہمیشہ کیلئے یادگار ہوجائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.