تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:54

برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ میڈلٹن پر ٹیلی فلم بنائی جائیگی

لندن: لندن میں اب پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی پر ٹیلی فلم بنائی جارہی ہے۔ برطانیہ میں جہاں کیٹ میڈلٹن اور پرنس ولیم کی شادی پر تجارتی سطح پر فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وہیں فلمسازوں کو بھی اپنی فلم کے لئے ایک کہانی مل گئی۔



فلم میں ایک متوسط گھرانےکی لڑکی کے شہزادی بننے کے خواب سے حقیقت تک، کی کہانی بیان کی جائے گی۔ فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب تو ہوچکا لیکن مشکل یہ ہے کہ ولیم جیسا ہیرو نہیں مل رہا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.