تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:56

ڈسکوری آج عالمی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہورہی ہے

فلوریڈا : امریکی خلائی شٹل ڈسکوری تاخیر کےبعد آج اپنے آخری سفر پر عالمی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہورہی ہے۔ ماڈیول اور خوراک کا سامان پہنچایا جائیگا۔



امریکی ریاست فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہونے والی خلائی شٹل میں چھ خلانورد سوار ہیں۔ ڈسکوری کے آخری سفر کے بعد خلائی شٹل ریٹائر ہوجائیگی۔ اور اس کے ساتھ امریکا کا خلائی شٹل کے ذریعے خلا جانے کا پروگرام ختم ہوجائیگا۔ امریکا کو عالمی اسٹیشن پر خلانوردوں کا خوراک اور دیگر سامان پہنچانے کیلئے روسی خلائی کیپسولز پر انحصار کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.