تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:3

چین: موسم سرما کے حسین پھولوں کی نمائش

نینجنگ : چین کے صوبہ نینجنگ میں موسم سرما کے خاص پھولوں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا ہے ۔ موسم سرما کے پھول کھلتے ہی نینجنگ ویلی میں ہر سو رنگ و نور کی بہار آگئی ہے۔



موسم سرما میں کھلنے والے خوبصورت سفید اور لال پھول بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں ۔چین کے مشرقی صوبہ میں موجود نینجنگ ویلی موسم سرما کے خاص پھولوں کے لئے مشہور ہے۔ اس ویلی میں ان پھولوں کی ایک سو بیس سے زائد اقسام موجود ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.