تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:4

پاکستان میں امریکی کانٹریکٹرز کے خلاف کارروائی شروع ،رپورٹ

لندن : پشاور سے گرفتار امریکی شہری کی امریکا کے کانٹریکٹر ہونے کی تصدیق ہوگئی، برطانوی اخبار کا کہناہے کہ پاکستان نے امریکی کنٹریکٹرز کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔



برطانوی اخبار ڈیلی میل نے پاکستانی سیکورٹی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں کہاہے کہ پشاور سے گرفتار ہونے والا امریکی شہری ایرن ڈی ہیون امریکا کے تعمیراتی پروجیکٹ پر کام رہا تھا۔ اخبار کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق انہوں نے امریکی کنٹریکٹرز کی چھان بین شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.