تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 مارچ 2011
وقت اشاعت: 15:8

بیلجیم کے شہر بنچے میں سالانہ میلہ جاری

بنچے: بیلجیم کے شہر بنچے میں سالانہ میلہ جاری ہے، شرکا میوزک، ڈانس اور کلاؤن کے مارچ سے محضوض ہوئے۔ چود ھویں صدی سے جاری اس کارنیوال کا مقصد مقامی اور بیرون ممالک سے آنے والے شہریوں کو بیلجیم کی پرانی روایات سے متعارف کرانا۔ اور مقامی لوگوں کو انٹرٹینمنٹ کا موقع فراہم کرناہے۔



اس سالانہ میلے کے دوران مقامی لوگوں کو نو روز کی چھٹی دی جاتی ہے۔ تاکہ وہ ٹریفک اور کارنیوال کے رش سے محفوظ رہیں۔ اور سات سے دس مارچ تک تین روزہ میلے میں ہونے والے کرتب، ڈانس اور دیگر فنکاروں کی پرفارمنس دیکھ سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.