تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 مارچ 2011
وقت اشاعت: 21:54

جارجیا: پالتو کتے نے سکوٹی چلا کر لوگوں کو حیران کر دیا

تبلیسی : جارجیا میں پالتو کتے نے مہارت سے سکوٹی چلا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 ماہ کا یہ کتا اپنا توازن برقرار رکھ کر پوری مہارت کے ساتھ سکوٹی چلاتا ہے۔ اس حوالہ سے وہ کئی مقامی مقابلوں میں بھی حصہ لے چکا ہے۔ چند ماہ پہلے اس نے چیمپئن ڈاگ کا ٹائٹل جیتاتھا۔



مالک کا کہنا ہے کہ یہ کتا چھوٹا ہی تھا جب اسے پہلی بار سکوٹی پر بٹھایا گیا تھا لیکن اب وہ سکوٹی چلانے میں اتنا ماہر ہو چکا ہے کہ انہوں نے اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ اسے بھی سکوٹی پر لے جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.