12 مارچ 2011
وقت اشاعت: 17:41
بھارت: ہائے رے امتحان، طلباء کو درخت پر الٹا لٹکنا پڑ گیا
جھاڑ کھنڈ : بھارت میں امتحان دینا اتنا آسان نہیں ہے ، استادوں کو خوش کرنے کے لئے درختوں پر الٹا لٹکنا پڑتا ہے۔ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں کالے جادو کے طالب علم امتحان دینے کے لئے الٹا لٹک گئے ۔
کالے جادو کا علم سیکھنے والے طلباء کا کہنا ہے کہ درخت سے الٹا لٹکنا یوگا کی ایک مشق ہے جو ہمارے امتحان کا حصہ ہے۔ اس دوران درخت کے نیچے آگ بھی جلائی جاتی ہے۔