تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:37

بیجنگ: ایک ٹکٹ میں دو مزے،زبان بھی سیکھیں اور فلم بھی دیکھیں

بیجنگ: بان کوئی سی بھی ہو اسے سیکھنے کا عمل کچھ خاص دلچسپ نہیں ہوتا لیکن چینیوں نے اس مسئلہ کا حل بھی نکال لیا ہے، چینی زبان سیکھنے والے فرانسیسی طلباء کو فلموں کے ذریعے زبان سکھائی جا رہی ہے یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔



ہائی اسکول کے طلباء کو مختلف فلمیں دکھائی جاتیں ہیں جس کے ذریعے وہ چینی زبان سیکھتے بھی ہیں فلم سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں ۔ چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کتابیں پڑھانے سے زیادہ دلچسپ اور مفید ہے ، فلمیں نہ صرف زبان سکھاتی ہیں بلکہ چینی تہزیب اور تاریخ سے بھی آشنا کرتیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.