تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:36

بھارت میں لٹھ مار ہولی کا تہوار

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں لٹھ مار ہولی کا انوکھا تہوار منایا گیا، اس موقع پر خواتین نے مردوں نے مردوں کی ڈھنڈوں سے پٹائی کرنے کی اپنی خواہش پوری کی۔ ہولی کا تہوار تو دنیا بھر میں سناتن دھرم کے ماننے والے لوگ مناتے ہیں لیکن بھارتی ریاست اترپریش میں اسے انوکھے انداز میں منایا جاتا ہے۔



لٹھ ہولی کے نام سے مشہور اس تہوار میں ایک دوسرے پر رنگ پھینکنے کیساتھ خواتین مردوں کے سر پر ڈھنڈے بھی مارتی ہیں۔ اس تہوار میں ملک بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.