تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:40

مشن مکمل کر کے خلائی کیپسول سوئیز زمین پرکچھ دیر میں پہنچےگی

ماسکو: روسی اور امریکی خلانورد خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین کیلئے روانہ ہوگئے اور کچھ دیر میں قازقستان میں اتریں گے۔



برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اور امریکی خلانوردوں نے عالمی خلائی اسٹیشن پر تحقیقاتی اورتعمیری مشن مکمل کرنےکےبعد روسی خلائی کیپسول سوئیز زمین کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔ قازقستان میں سوئیز کی آمد کے انتظامات کرلئےگئےہیں۔خلائی کیپسول مقامی وقت کے مطابق تین بجکر تریپن منٹ پر زمین پر اتر جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.