1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:38
چین میں بنائی جانے والی تھری ڈی پینٹنگز پر حقیقت کا گمان
بیجنگ : چینی مصوروں کی کاریگر دیکھئے کہ انھوں نےایسی پینٹگز بنا دی جنہیں دیکھ کر حقیقی اور نقل کی پہنچان مشکلہوگئی۔ چینیوں کی ان پینٹگز نے آبشار اور کار کے الٹنے کا منظر اتنی خوبی سے بنایا کہ راہ چلتے مسافروں کوراستے بدلنے پر مجبور کردیا ۔ ان پینٹگز کی خوبصورتی دیکھ کر انہیں گنیز بک آف ورلڈ میں بھی شامل کیا جاچکا ہے۔