تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:9

واشنگٹن: ہاتھیوں کی سالانہ پریڈ میں بچوں کا جوش وخروش

واشنگٹن: واشنگٹن کے ہاتھی مونگ پھلی کھانے کیپیٹل ہل پہنچ گئے جہاں بچوں کی بڑی تعداد اس پریڈ سے لطف اندوز ہونے پہنچی۔ واشنگٹن کے علاقے کیپیٹل ہل میں ہاتھیوں کی سالانہ پریڈ ہوئی۔



یہ روایتی پریڈ ہر سال بیرنم اینڈ بیلے سرکس کے آغاز پر منعقد کی جاتی ہے۔ پریڈ میں چھہ ہاتھیوں نے حصہ لیا جسے دیکھنے کے لیے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ بیرنم اینڈ بیلے سرکس امریکا کا سب سے بڑا سرکس سمجھا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.