تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:47

ٹیم کی کامیابی کیلئے بھارتی پنڈتوں کا کالے جادو کا سہارا

موہالی : پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں بھارت کی فتح کے لئے ہندوؤں نے منگل کے روز بھی بھارت کے مختلف شہروں میں پوجا کی۔



پنڈتوں نے بھارتی کھلاڑیوں کی تصویریں سامنے رکھ کر ان کی سیمی فائنل میں کامیابی کے لئے پراتنا کی، مختلف مقامات پر سادھو بھی کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی کامیابی کے لئے کالے جادو کا بھی سہارا لیا جارہا ہے۔ تاہم بھارت میں مسلم آبادی والے علاقوں کی مسجدوں میں پاکستان کی کامیابی کی دعائیں کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.