تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:45

لندن:شہزادہ ولیم کی شادی کی تقریبات عروج پر پہنچ گئیں

لندن : برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں۔بکنگھم پیلس میں چھ سو مہمانوں کے رہنے کا انتظام کیا گیا ہے۔



بکنگھم پیلس کا عملہ ان دنوں شہزادہ ولیم کی شادی کی تقریب کے لئے انتظامات میں مصروف ہے۔محل میں چھ سو مہمانوں کے لئے پانچ سو سے زائد ڈشز تیار کی جائیں گی۔جب کہ اکیس باورچی ہر وقت مہمانوں کی تواضع کے لئے موجود ہوں گے۔مہمانوں کے کمروں میں موجود ہر چیز کو مر مت اور پالش کے بعد شاہی استحقاق کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔اس کے علاوہ تقریب معروف مصوروں کی بنائی گئی پینٹنگز بھی تقریب کے دوران محل کی دیواروں پر نظر آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.