تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:20

چکوال: نایاب نسل کے22عقاب آزادکردیےگئے

چکوال: کلرکہار میں کروڑوں روپے مالیت کےبائیس نایاب نسل کےعقاب آزاد کردیے گئے۔ تقریب میں صوبائی وزیرمحمدعلی اولک، سیکرٹری ورلڈ لائیواسٹاک ،ممبر ورلڈلائیواسٹاک مسزفریال گوہراورعلاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔



نایاب نسل کے ان پرندوں کو گزشتہ سال ایک بااثر شخصیت بیرون ملک اسمگل کرکے فروخت کرناچاہتی تھا تاہم محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے لاہور ائیرپورٹ پرچھاپہ مارکریہ کوشش ناکام بنادی تھی۔ بعد ازاں عدالتی فیصلے کی روشنی میں آج آزادکردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.