تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:52

ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں

سبزیوں کی اہمیت سے کون واقف نہیں ۔حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں۔

ہرے پتوں والی سبزیوں میں ہیمو لیکونن پایا جاتا ہے۔یہ مادہ خون کے خلیوں میں آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ اس طرح ہری سبزیاں کھا کر ہم خود کو ہشاش بشاش اور چاق و چوبند محسوس کرتے ہیں کیونکہ سبزیوں سے آکسیجن زیادہ جذب ہوتی ہے اور خون کے خلیوں میں روانی ہوجاتی ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سبزیوں کو زیادہ دیر تک پکانےسے ان کی غذائیت کو ختم ہوجاتی ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.