تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:34

پشاور:جی ٹی روڈ پر پولیس مقابلہ ،دو ملزمان ہلاک

اے آر وائی - پشاور : پشاورمیں جی ٹی روڈ چمکنی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دواشتہاری ہلاک ہوگئے ۔چمکنی پولیس کے مطابق پنجاب سےآنیوالی گاڑی جس میں چارافرادسوارتھے کوروکنے کااشارہ کیاگیاتاہم انہوں نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان مارے گئے ایک ملزم فرار ہوگیا چوتھے کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق کراچی سےہے۔پولیس کے مطابق ملزمان سنگین جرائم میں ملوث اور اشتہاری تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.