تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:39

کراچی :داؤد انجینئرنگ کالج کے پرنسپل نے خودکشی کرلی

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں داؤد انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج کے پرنسپل سلمان بلوچ نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق پرنسپل ذاتی پریشانیوں میں مبتلاتھے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.