تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:40

فاروق لغاری کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہو رہا ہے

اے آر وائی - ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں فاروق لغاری کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے ایک سو بہتر پر ضمنی انتخاب کل ہو رہا ہے۔



اس ضٕنی انتخاب میں انیس امیدوار مدمقابل ہیں تاہم پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار ڈاکٹر حافط عبدالکریم ، پیپلز پارٹی کے شبیر خان لغاری اور مسلم لیگ ق کے اویس خان لغاری کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہے۔ سیکورٹی کے لئے سولہ سو سے زائد پولیس اہلکار اور افسران حفاظتی ڈیوٹی پر معمور ہوں گے جبکہ رینجرز ، بلوچ لیویز اور بارڈر ملٹری پولیس کو بھی ممکنہ ہنگامی صورتحآل سے نمبٹنے کے لئے ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.