تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:41

سکھر:لیڈی ہیلتھ ورکرزعدالت میں پیش

اے آر وائی - سکھر:سندھ پنجاب بارڈر سے گرفتار ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تین روزہ ریمانڈ کے بعد دوبارہ عدالت میں پیش کل تک کے لئے فیصلہ محفوظ۔ ۔



سندھ پنجاب بارڈر پر مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والی گرفتار 29 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تین روز ہ ریمانڈ کے بعد دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ کل تک کے لئے محفوظ کردیا ہے۔ جبکہ خواتین کو واپس جیل بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیشی کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ننگے پیر اور معصوم بچوں کے ھمراھ پیش کیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.