تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:45

کراچی:اجمل پہاڑی دو اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اے آر وائی - کراچی : سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خطرناک ملزم اجمل پہاڑی کو جسمانی ریمانڈ پر دو اپریل تک پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔



اجمل پہاڑی کو سٹی کورٹ میں سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیاگیا۔پولیس نے عدالت کو بتایاکہ ملزم اجمل پہاڑی قتل، ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔اس لئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دیاجائے ۔ جس کے بعد عدالت نے اجمل پہاڑی کو دواپریل تک جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.