تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:50

پاک بھارت سیمی فائنل ،کراچی میں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

اے آر وائی - کراچی : کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کی جانب سے شہر میں سیمی فائنل کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کا وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے سخت نوٹس لے لیاہے۔



وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کے ای ایس سی حکام کو شہر میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے ۔ نارتھ کراچی فیڈرل بی ایریا ، گرین ٹاؤن ، نیوسبزی منڈی ،شاہ فیصل کالونی سمیت دیگر علاقوں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کے خلاف عوام میں شدید اشتعال پایاجاتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.